IQNA

8:25 - January 22, 2019
خبر کا کوڈ: 3505650
بین الاقوامی گروپ- عشرہ انقلاب اسلامی کے موقع پر اسلامی انقلاب کے ثمرات پر ٹیلی ویژن پر نشست ایرانی مرکز کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے۔

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر کینیا کے ٹیلی ویژن پر ایک گول میز نشست منعقد کی جارہی ہے جسمیں انقلاب کے ثمرات پر گفتگو کی جائے گی۔

 

اس نشست میں اہم علمی ، ثقافتی اور جرنلسٹوں کے علاوہ ایرانی سفیر اور ثقافتی نمایندے شریک ہوں گے جبکہ نشست نیروبی میں منعقد ہوگی۔

 

اس نشست کے حوالے سے تفصیلات اخبارات پر شایع ہونے کے علاوہ انقلاب کے ثمرات پر ڈکومنٹری گیارہ فروری یوم انقلاب پر «KBC «MAHDI TV ، اور «CITIZEN  ٹی وی چینلز پر نشر بھی کی جائے گی۔/

3783271

نام:
ایمیل:
* رایے: