امریکی وزارت دفاع کے سربراہ کا غیر متوقع دورہ عراق

IQNA

امریکی وزارت دفاع کے سربراہ کا غیر متوقع دورہ عراق

7:44 - February 13, 2019
خبر کا کوڈ: 3505733
بین الاقوامی گروپ ـ پیٹریک شاناهان اچانک بغداد پہنچ گیے۔

ایکنا نیوز- عراقی نیوز ایجنسی عین العراق کے مطابق امریکی وزارت دفاع کے سربراہ غیر متوقع طور پر اور پینٹاگون کے اعلان کے بغیر بغداد پہنچ گیے ہیں۔

 

عراقی میڈیا کے مطابق شاناھان شام سے امریکی فورسز کے انخلا اور عراق میں امریکی فورسز کے قیام پر بات چیت کے لیے دورہ کررہے ہیں۔

 

اس سے پہلے وہ افغانستان کا غیر متوقع دورہ کرچکا ہے جہاں دہشت گردی اور طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے افغان حکام سے تبادلہ خیال کیا گیا۔/

3789435

نظرات بینندگان
captcha