آسٹریلیا؛ مسلمان ٹیچروں کے لیے تربیتی کورس

IQNA

آسٹریلیا؛ مسلمان ٹیچروں کے لیے تربیتی کورس

10:35 - February 16, 2019
خبر کا کوڈ: 3505746
بین الاقوامی گروپ- آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی کی جانب سے مسلم اسکولوں کے ٹیچروں کے لیے خصوصی تربیتی کورس منعقد کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے EducationHQ؛ کے مطابق university of south austrialia میں کورس کا اہتمام کیا جارہا ہے اور اس میں ٹیچروں کو ایم فیل کی سند دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

اس کورس کا مقصد سرکاری اور غیر سرکاری اسکولوں میں ٹیچروں کو مسلمان طالبعلموں کی تدریس کے لیے آمادہ کرانا ہے

 

اس کورس میں شامل ٹیچروں کو درس سکھانے کے لیے اسلامی تمدن سے آشنا کرایا جائے گا۔

 

کورس کے انچارج ڈیلان چون (Dylan Chown  کا کہنا ہے کہ کورس کا مقصد اسلامی طلبا کو تعلیم دینے کے گر سے آشنا کرانا ہے اور اس کا مقصد مذہبی تعلیم دینا مقصود نہیں۔

 

کورس کے استاد ندیم میمنNadeem Memon)  کا کہنا ہے کہ عام طور پر ٹیچرز اسلامی تدریس سے آشنا نہیں ہوتے ہیں لہذا ان کو تربیت دینا کورس کا اہم مقصد ہے۔/

3790280

 

نظرات بینندگان
captcha