اردن؛ خواتین کے درمیان بین الاقوامی قرآنی مقابلہ

IQNA

اردن؛ خواتین کے درمیان بین الاقوامی قرآنی مقابلہ

7:10 - February 18, 2019
خبر کا کوڈ: 3505755
بین الاقوامی گروپ- حفظ و قرآت کا مقابلہ مارچ میں منعقد ہوگا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الرأی کے مطابق حفظ اور حسن قرآت کے مقابلے نو سے چودہ مارچ تک امان میں میں منعقد ہوں گے جنمیں انتیس اسلامی اور یورپی ممالک سے طالبات کی شرکت متوقع ہے۔

چوتھے قرآنی مقابلوں میں پہلی بار قدس شریف سے بھی طالبات شرکت کررہی ہیں جو اردنی طالبات سے مقابلہ کریں گی۔

 

ججز میں اردن اور دیگر ممالک سے ماہر افراد شامل ہیں. قومی حفظ مقابلوں میں ۱۶۰۰ شریک ہیں جو ۱۱ فروری سے شروع ہوچکے ہیں اور اکیس فروری تک جاری رہیں گے۔

 

قومی حفظ مقابلے سات کیٹگریز میں منعقد ہورہے ہیں جنمیں  حفظ کل قرآن، حفظ ۲۵ پارے، ۲۰ پارے، ۱۵ پارے، ۱۰ ، ۵ اور ایک پارے کا مقابلہ شامل ہے۔/

3790988

نظرات بینندگان
captcha