امارات کا یمن کے صوبہ «حضرموت» کے لیے امداد

IQNA

امارات کا یمن کے صوبہ «حضرموت» کے لیے امداد

8:10 - March 18, 2019
خبر کا کوڈ: 3505881
بین الاقوامی گروپ- امارات نے جہاں یمن کو بم باری کا نشانہ بنایا ہے وہی پر گذشتہ روز یمن کے یے ۱۰۴ ٹن خوراک بھی ارسال کردیا۔

ایکنا نیوز- الاتحاد نیوز کے مطابق ھلال احمر کی ٹیم نے گذشتہ روز ۱۰۴ ٹن خوراک یمن کے صوبہ حضرموت کے لیے امارات کی جانب سے ارسال کرنے کی خبر دی۔

 

کہا جاتا ہے کہ اس امداد کا مقصد قحط سے دوچار عوام کی مدد کرنا ہے تاہم اسکے پشست پر کیا مقاصد پوشیدہ ہیں آنے والے وقت میں ظاہر ہوگا۔

 

قابل ذکر ہے کہ یمن پر بم باری کرنے والے سعودی الاینس میں امارات اہم کرداد ادا کررہا ہے اور انکے طیارے وہاں پر بم باری کرنے والوں میں نمایاں ہیں۔

 دوسری جانب سال ۲۰۱۹ سے  امارات ۶۴۰۲ پیکٹ غذا اور دیگر مواد یمن کے صوبہ حضرموت کے لیے ارسال کرچکا ہے جنکا مجموعی وزن ۵۱۶ ٹن تک قرار دیا جاتا ہے۔/

3798663

نظرات بینندگان
captcha