ایکنا نیوز- خبررساں ادارے Dünya Bülteni؛ کے مطابق پولیس نے مساجد کی حفاظت کے لیے اسلامی مراکز اور مسلمانوں سے مدد مانگ لی ۔
اس درخواست کے مطابق مسلم حفاظتی گشت یا uslim Community Patrol) پولیس کی مدد کے لیے فوری حاضر ہوںگے۔
ابتدائی طور پر حفاظتی ٹیم نیویارک کے علاقے بروکلین (Brooklyn سے کام شروع کرے گی اور کامیابی کی صورت میں اسکا دایرہ دیگر شہروں تک پھیلایا جائے گا۔
قابل ذکر ہے کہ نیوزی لینڈ میں مساجد حملوں کے بعد مذکورہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔/