پتھریلی زمین کے دل میں زندگی

IQNA

پتھریلی زمین کے دل میں زندگی

مشرقی آذربایجان کا گاوں کندوان ان خوبصورت ترین علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے جہاں سیاح آیے بغیر آرام سے نہیں رہتے، تاریخی گاوں کندوان کے عجیب گھر اور طرز تعمیر قابل دید ہے۔