ایران؛ قرآنی مقابلے میں کامیاب قراء اور حفاظ کے ناموں کا اعلان

IQNA

ایران؛ قرآنی مقابلے میں کامیاب قراء اور حفاظ کے ناموں کا اعلان

9:05 - April 15, 2019
خبر کا کوڈ: 3505991
بین الاقوامی گروپ- چھتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے پانچ دن کے بعد عید گاہ امام خمینی(ره) میں اختتام کو پہنچ چکے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز فاینل مقابلے منعقد ہوئے جسکے بعد طلباء، سنیر، خواتین اور نابیناوں کے مقابلے میں کامیاب طلبا کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔

 

حسن قرآت مرد-سنیر

 

سلمان امرالله - انڈونیشیاء

 

مهدی غلام‌نژاد - ایران

 

محمدرضا سلمان - عراق

 

احمد میرعبدالعزیز - مصر

 

وان عین‌الدین حلمی – ملایشیاء

ایران؛ قرآنی مقابلے میں کامیاب شرکاء کے نام

 حفظ کل قرآن- سنیر

 

محمدجواد مرادی - ایران

 

عبدلی توفیق - الجزایر

 

احمد بدرالدین حمامی - شام

 

احمد اسامه - موریتانیہ

 

اکرم بن زکریا البقلوطی - تیونس

ایران؛ قرآنی مقابلے میں کامیاب شرکاء کے نام

مقابلہ حفظ مکمل قرآن - خواتین

 

مریم شفیعی - ایران

 

فاطمه یونس - لبنان

 

سمانه موسوی – افغانستان

ایران؛ قرآنی مقابلے میں کامیاب شرکاء کے نام

مقابلہ  حفظ مکمل قرآن - نابینا

 

السید حمدی السید ابراهیم - مصر

 

سعید علی‌اکبری - ایران

 

سید نورالحق - هندوستان

 

حفظ کل قرآن طلباء مقابلہ

 

«زینب امین‌پور» - ایران

 

«فیضاء نرگس» - ترکی

 

«ریم اشبول» - اردن

 

حفظ مکمل قرآن جونیر طلباء

 

عبدالعلیم عبدالرحیم محمد حاجی - کینیا

 

علی فیضی - ایران

 

محمود ابوالخیر ناصیف – شام

 

مقابلہ حسن قرآت طلباء جونیر

 

امیرحسین رحمتی - ایران

 

سیدیاسین حسینی - افغانستان

 

محمد رفقی حواری – انڈونیشیاء بالتریب پوزیشن لینے والوں میں شامل ہیں۔

 

کامیاب طلباء کے اعزاز میں تقریب بھی گذشتہ روز عیدگاہ امام خمینی(ره) تهران میں منعقد کی گیی۔/

3803638

نظرات بینندگان
captcha