ایکنا نیوز کے مطابق ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے ملایشیاء میں جشن میلاد امام زمان (عج) کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اعلان کے مطابق ہفتہ بیس اپریل کو نماز مغربین کے بعد کوالالمپور میں امام زمانہ کی ولادت باسعادت کے حوالے سے جشن میلاد منایا جائے گا۔
قابل ذکر ہے کہ نیمہ شعبان کو دنیا کے اکثر ممالک میں جشن میلاد امام زمانہ منایا جاتا ہے۔/