IQNA

18:46 - April 17, 2019
خبر کا کوڈ: 3506003
بین الاقوامی گروپ- ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے انڈیا میں انیس قرآنی مقابلے منعقد کیے جاچکے ہیں۔

ایکنا نیوز- ھندوستان کی جانب سے ایران کے قرآنی مقابلوں میں حافظ قرآن ایرانی مرکز کی کاوشوں سے شریک تھے۔

 

ایرانی مرکز کے مطابق نابینا قاری اور حافظ  سید نورالحق قومی مقابلوں میں سوم پوزیشن لے چکے تھے جسکو ایران کے مقابلے کے لیے بھیجوایے گیے۔

 

ہندوستان میں انیس قرآنی مقابلے جنمیں ایک سوپچاس قاری اورحافظ شریک ہویے ، قرآنی ورکشاپس، قرآنی نمایشگاہ اور بین الاقوامی قرآء کے ساتھ مختلف محافل دیگر پروگراموں میں شامل ہیں جو ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقد ہوچکے ہیں جنمیں اہم علمی، ثقافتی اور قرآنی محققین شریک تھے۔/

3804522

نام:
ایمیل:
* رایے: