مسجدالنبی کی لذت کے ساتھ افطاری کا مزہ + تصاویر

IQNA

مسجدالنبی کی لذت کے ساتھ افطاری کا مزہ + تصاویر

11:38 - June 03, 2019
خبر کا کوڈ: 3506194
بین الاقوامی گروپ- رمضان کے آخری دنوں میں مسجد النبی کی معنوی فضاء کی رونق اور لطف دوبالا ہوجاتا ہے۔

بین الاقوامی گروپ ـ خبررساں ویب سائٹ al-ryadh.com کے مطابق مدینه اور مسجدالنبی کی فضاء کی معنویت بڑھ چکی ہے اور ان دنوں زائرین کے کے افطار پارٹیوں کا سلسلہ صحن مسجد النبی میں جاری ہے۔

 

اسی حوالے سے مسجد النبی انتظامیہ اور میڈیکل ایسوسیشن کے تعاون سے گذشتہ دنوں معذور روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا جسمیں بڑی تعداد میں اسپشل افراد شریک تھے۔

 

مذکورہ ایسوسی ایشن کے کے تعاون سے رمضان کے مختلف دنوں میں مختلف گروپس اور طبقوں کے لیے افطاری اجتماعات منعقد کرائے جاچکے ہیں۔/

 

 

3816720

نظرات بینندگان
captcha