مسجد الاقصی کا «باب المغاربه» دوبارہ بند کردیا گیا

IQNA

مسجد الاقصی کا «باب المغاربه» دوبارہ بند کردیا گیا

11:43 - June 03, 2019
خبر کا کوڈ: 3506195
بین الاقوامی گروپ- صھیونی اہلکاروں نے مسجد کے داخلے دروازے باب المغاربه کو دوبارہ بند کردیا۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق قدس شریف کے ادارہ اوقاف کے مطابق اسرائیلی اہلکاروں نے چند گھنٹے کے لیے مذکورہ دروازہ کھولنے کے بعد ایک بار پھر باب المغاربہ کو نماز گزاروں پر بند کردیا ۔

 

گذشتہ روز مسلمانوں کی بڑی تعداد میں نمازیوں اور زائرین کے لیے باب المغاربہ کو کھولا گیا جس کو مسلمانوں کی جانب سے خیرمقدم کیا گیا ۔

 

آباد کار یہودیوں نے اس دروازے پر حملہ کیا تو صھیونی رژیم نے دوبارہ اس دروازے کو بند کردیا اور تاحال اس دروازے پر سخت پہرہ موجود ہے۔/

3816742

نظرات بینندگان
captcha