شام؛ «الهول» کیمپ سے آٹھ سو داعشی بچے اور خواتین آزاد

IQNA

شام؛ «الهول» کیمپ سے آٹھ سو داعشی بچے اور خواتین آزاد

11:47 - June 03, 2019
خبر کا کوڈ: 3506196
بین الاقوامی گروپ- شام کی کرد ڈیموکریٹک فورس نے مذکورہ کیمپ سے داعش سے وابستہ 800 خواتین اور بچوں کو آزاد کرالیا۔

ایکنا نیوز- رشیا الیوم نیوز کے مطابق کرد فورسز نے اعلان کیا کہ الھول کیمپ سے داعش کے آٹھ سو بچوں اور خواتین کو آزاد کرالیا گیا ہے۔

زرائع کے مطابق مذکورہ افراد کو جلد الرقہ اور الطبقہ کے شہروں میں منتقل کیا جائے گا۔

 

ان افراد کو کیمپ ذمہ داروں اور حسکہ صوبے کے قبائلی رہنماوں کے مذکرات کے بعد آزاد کیا گیا ہے۔

 

اس سے پہلے قبائلی شیوخ نے داعش سے مطالبہ کیا تھا کہ خواتین اور بچوں کو انکے علاقوں میں واپسی کی اجازت دی جائے۔

 

قابل ذکر ہے کہ  الهول کیمپ شام کے مشرقی صوبہ حسکه میں واقع ہے۔/

3816738

نظرات بینندگان
captcha