سعودی عرب میں آج عید/ پوپلزئی نے بھی عید کا اعلان کردیا

IQNA

سعودی عرب میں آج عید/ پوپلزئی نے بھی عید کا اعلان کردیا

10:51 - June 04, 2019
خبر کا کوڈ: 3506201
بین الاقوامی گروپ- سعودی صدارتی ہاوس نے آج بروز منگل کو عید فطر کا اعلان کردیا۔

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق سعودی صدارتی ہاوس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موثق زرائع سے عید کا چاند نظر آگیا ہے لہذا بروز منگل عید فطر ہوگی۔

 

پاکستان میں جہاں سرکاری طور پر عید بدھ کو متوقع ہے صوبہ خیرپختونخواہ نے بھی عید آج منانے کا اعلان کردیا ۔ اس سے پہلے مفتی پوپلزئی نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا تھا۔

اس طرح پاکستان میں دو عید منانے کی رسم کا سلسلہ جاری رہا۔/

3817117

نظرات بینندگان
captcha