IQNA

11:58 - June 09, 2019
خبر کا کوڈ: 3506216
بین الاقوامی گروپ- سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں چار شدت پسند دہشت گرد مارے گئے۔

ایکنا نیوز- عرب نیوز کے مطابق مصر کی وزارت داخلہ کے مطابق ایک چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملوں کے بعد جھڑپ میں چار شدت پسند دہشت گرد مارے گئے جن سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

 

وزارت داخلہ کے مطابق چند روز قبل بھی ایک اور چیک پوسٹ پر حملہ ہوا تھا جسمیں آٹھ پولیس اہلکار ہلاک ہوئے تھے اور اس واقعے میں بھی یہی لوگ شامل تھے۔

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ جمعرات کو بھی پولیس سے جھڑپ میں داعش سے وابستہ چودہ دہشت گرد ہلاک ہوچکے تھے۔/

3817755

نام:
ایمیل:
* رایے: