IQNA

21:10 - June 10, 2019
خبر کا کوڈ: 3506221
بین الاقوامی گروپ- کویت کی انجمن رحمت کے تعاون سے قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز- کویتی میڈیا کے مطابق مقابلوں کے انچارج جمال الخطیب کے مطابق سوئیزرلینڈ میں پہلی بار اس طرح کا مقابلہ منعقد کیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: مقابلوں میں سات سے لیکر ستر سال تک کے قرآء شریک تھے جنکو پانچ گروپس میں تقسیم کیا گیا تھا۔

 

پانچ ٹاپ پوزیشن لینے والوں کو عمرہ سفر کے انعامات جبکہ دیگر کو نقد انعامات دیے گئے۔

 

جمال الخطیب کا مزید کہنا تھا: اس طرح کے مقابلوں سے سوئیزرلینڈ کے مسلمانوں کی قرآنی شعبے میں حوصلہ افزائی ہوگی۔/

3818036

نام:
ایمیل:
* رایے: