تیونس؛ تجارتی اشتہارات میں قرآنی آیات سے استفادہ ممنوع

IQNA

تیونس؛ تجارتی اشتہارات میں قرآنی آیات سے استفادہ ممنوع

13:20 - June 11, 2019
خبر کا کوڈ: 3506226
بین الاقوامی گروپ- تیونس کی سیکورٹی کونسل نے اشتہارات میں قرآن و حدیث کے استعمال پر پابندی لگا دی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے راصد کے مطابق تیونس کی اعلی سلامتی کونسل (هایکا) نے خصوصی ایکٹ کے تحت اشتہارات میں قرآن وحدیث استعمال کرنے پرپابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

اس اقدام کا مقصد قرآن و حدیث سے غلط استفادہ روکنا بتایا جاتا ہے۔

 

ٹیلی ویژن چینل سے فلاحی اداروں کے لئے فنڈ جمع کرانے پر بھی پابندی ہوگی۔/

3818391

 

نظرات بینندگان
captcha