ھندوستان؛ امام علی(ع) سے منسوب قرآن کی نمائش

IQNA

ھندوستان؛ امام علی(ع) سے منسوب قرآن کی نمائش

14:05 - June 25, 2019
خبر کا کوڈ: 3506274
بین الاقوامی گروپ-امام علی اور امام حسن مجتبی(علیهما السلام) سے منسوب قرآنی نسخے کی نمائش حیدرآباد میں جاری ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران و ھندوستان کے مفسرین کی نشست اور ھفتہ قرآن کے ہمراہ قرآن محصولات کی نمائش سالار جنگ میوزیم میں جاری ہے۔

 

میوزیم کی قرآنی نمائش میں امام علی اور امام حسن مجتبی(علیهما السلام) سے منسوب ایک قلمی قرآنی نسخے کی نمائش بھی جاری ہے جسمیں شرکاء دلچسپی لے رہے ہیں۔

 

ایران وھندوستان کی قرآنی نمائش کی تصاویر ذیل میں ملاحظہ کیجیے:

 

3822142

 

نظرات بینندگان
captcha