IQNA

آبگینہ میوزیم قاجار دور کے زمانے سے متعلق ہے جو تہران کے سی تیر خیابان میں واقع ہے۔ سن ۱۳۷۷ شمسی سال کو ایران کی قومی میراث میں اسے شامل کیا گیا ، میوزیم میں شیشہ اور کوزہ گری کے شاہکار فن کو ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔