شام؛ نماز عید میں بشار اسد کی حاضری + تصاویر

IQNA

شام؛ نماز عید میں بشار اسد کی حاضری + تصاویر

9:53 - August 13, 2019
خبر کا کوڈ: 3506496
بین الاقوامی گروپ- نماز عید الاضحی دمشق میں ادا کی گیی جسمیں بشار اسد بھی شریک تھے۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «سانا» کے مطابق شامی صدر بشار اسد نے دیگر شہریوں کے ستھ دمشق کی جامع مسجد

«الأفرم» میں نماز عید ادا کی۔

 

سرکاری اعلان کے مطابق اس سال شام میں عید الاضحی کے لیے پانچ دن کی چھٹی دی گیی ہے۔

 

عید الاضحی کی تعطیلات پیر سے جمعرات تک ہوں گی۔/

آماده // برگزاری نماز عید قربان دمشق با حضور بشار اسد 
 
آماده // برگزاری نماز عید قربان دمشق با حضور بشار اسد 
 
آماده // برگزاری نماز عید قربان دمشق با حضور بشار اسد 

3834108

نظرات بینندگان
captcha