ایکنا نیوز کے مطابق عاشور آرٹ نمایش شمع ہدایت کے زیر اہتمام فوٹو گرافی ، آرٹ اور ڈاکومینٹری مقابلے کی 3 روزہ نمائش منعقد کی گیی ہے جسمیں کوئٹہ کے طلباو طالبات کے فن پارے اور تصاویر وغیرہ شامل ہیں۔
اس نمایش میں حصہ لینے والوں کے لیے پرکشش انعامات کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ نمایش میں داخلہ مفت ہے۔
میجر نادر علی آڈیٹوریم کوئٹہ میں نمایش کل تک جاری رہے گی اور ٹائمنگ: صبح 10:00 تا 12:30 بجے جبکہ شام 4:00 بجے تا 7 بجے مقرر کیا گیا ہے۔