صفحہ اول | ايکنا سے رابطہ ايکنا کے بارے ميں
سرچ: خبروں کی تعداد: 0 23:03 GMT

 
اظھار رائے
نام:

اي ميل:

خبر کے بارے ميں آپکي رائے:


 
 
آپ کي رائے
آپکے نزديک اہميت خبر کا درجہ:
١  ٢  ۳  ٤  ٥
دوستوں کو بھيجيے اشاعت خبر
    خبر نمبر: 622556
سعودی عرب كے شہر "العوامیہ" میں قرآنی محفل كا انعقاد

بين الاقوامی: سعودی عرب كے صوبہ قطيف كے شہر العوامیہ میں كثير مومنين كی موجودگی میں قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نيوز چينل "راصد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ قرآنی محفل انجمن خيریہ العوامیہ میں منعقد كی گئی جس میں بڑی تعداد میں مومنين نے شركت كی۔

اس قرآنی محفل میں قاريان قرآن اور حفاظ كرام نے قرآنی تلاوت كے ذريعہ حاضرين كے قلوب كو منور كيا۔

قرآن مجيد كی اس نورانی محفل كا انعقاد انجمن خریہ العوامیہ كی علوم قرآن اكیڈمی "سبل السلام" نے كيا تھا جس میں صوبہ بھر كے نامور قاريان قرآن اور حفاظ كرام نے شركت كی ہے۔

621934

سائٹ کا حوالہ دے کر اس خبر کو نقل کیا جا سکتا ہے.
خبروں کے موضوعات
موضوعاتی اخبار تک رسائی
سروسز
لنکس
تعاون کے لئے مجوزہ موضوع
قائد انقلاب اسلامي کا درس تفسير
خبرارسال کیجیئے

 

E-Mail: info@iqna.ir
2003 - 2006 Iranian Quran News Agency.