IQNA

یمن؛ جنگ، عید فطر منانے میں رکاوٹ

بین الاقوامی گروپ: مظلوم عرب اسلامی ملک یمن دو تین سالوں سے جنگ کی وجہ سے عید منانے سے قاصر ہے
ایم ایم اے اور اورنگزیب فاروقی کے مابین خفیہ ڈیل کیا ہے؟
بین الاقوامی گروپ: فضل الرحمن کی پاکستان میں موجو کالعدم تکفیری جماعتوں سے قرابت داری بھی سامنے آنا شروع ہوگئی ہے، جس کے تحت کالعدم جماعتوں کے امیدواروں کے مقابلے میں ایم ایم اے اپنے امیدواروں سے دستبردار ہوگئی ہے
17:56 , 2018 Jun 14
ایران  میں شوال کا چاند نظر آگیا
بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران میں کل عید کا دن ہوگا۔ دفتر رھبری کی جانب سے اعلان کردیا گیا
22:54 , 2018 Jun 14
رهبر معظم انقلاب کا اقتصادی مشکلات کے حل پر زور/ ایرانی قوم بیدار ہے
بین الاقوامی گروپ: رهبر معظم انقلاب نے عید کے خطبے میں اقتصادی مشکلات کے حل کے لیے حکومتی کوششوں پر تاکید کی/امریکہ کو سازشوں میں شکست ہوگی
11:36 , 2018 Jun 15
اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک
بین الاقوامی گروپ: عید سعید فطر کے موقع پر عالم اسلام اور قاریین ایکنا کو عید کی خوشیاں مبارک ہو
11:45 , 2018 Jun 15
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جارہی ہے
بین الاقوامی گروپ:اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سیکڑوں عیدگاہوں اور کھلے مقامات پر عید کے اجتماعات کا انعقاد ہوا۔ جن میں امت مسلمہ اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
09:56 , 2018 Jun 16
عرب امارات؛ عید کی چھٹیوں کا اعلان
بین الاقوامی گروپ: اماراتی حکومت کے اعلان کے مطابق ۲۹ رمضان سے تین شوال تک عام تعطیل ہوگی
10:16 , 2018 Jun 12
عالمی مسلمان علما انجمن :
آسٹریا میں مساجد کے خلاف کارروائی روکی جائے
بین الاقوامی گروپ: آسٹریا میں سات مساجد بند کرنے اور امام مساجد کو نکالنے کے فیصلے پر عالمی علما انجمن نے رد عمل ظاہر کردیا
10:00 , 2018 Jun 13
شام؛ بوکمال پر شامی فوج کا کنٹرول
بین الاقوامی گروپ: شامی فوج مشرقی علاقے کے شہر بوکمال سے داعش کو نکال کر کنڑول حاصل کرنے میں کامیاب
10:02 , 2018 Jun 13
برطانیہ میں  «خیمه افطار» کا اہتمام
بین الاقوامی گروپ: افطاری خیموں کے عنوان سے پروگرام میں سینکڑوں افراد شریک ہوئے
10:11 , 2018 Jun 10
حضرت علی ابن ابی طالب ؑ کی ذات کا منفرد پہلو عدل و انصاف کا نفاذ ہے: علامہ سید ساجد علی نقوی
بین الاقوامی گروپ: آپ نے گھر سے لے کر معاشرے اور حکمرانی تک عدل و انصاف کے معاملات میں کبھی مصلحت سے کام نہیں لیا ۔ اسی عدل کے سبب آپ ؑ کی شہادت واقع ہوئی
14:22 , 2018 Jun 10
امام خمینی نے شہنشاہیت کے بت کو پاش پاش کرکے حقیقی اسلامی معاشرے کی بنیاد رکھی، علامہ ناصر عباس جعفری
بین الاقوامی گروپ: کراچی میں افطار عشائیہ کے موقع پر منعقدہ فکر امام خمینی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ امام خمینی کا انقلاب اللہ کی زمین پر اللہ کے قانون کو نافذ کرنے کیلئے تھا
15:06 , 2018 Jun 03
اسلامی بیداری اور وحدت کے علمبردار کی برسی آج منائی جارہی ہے
بین الاقوامی گروپ: فلسطین کے مظلوم عوام اور قبلہ اوّل کی بازیابی کے احیاء میں اس صدی کی عظیم اسلامی شخصیت حضرت امام خمینی کا بے پناہ اور بنیادی کردار ہے
11:57 , 2018 Jun 04