IQNA

شه سرخی

استنبول اجلاس میں؛ «حلال» مصنوعات کی پیداوار میں اسلامی ممالک کی عدم دلچسپی

بین الاقوامی گروپ: ترک شہر استنبول میں منعقدہ حلال مصنوعات کے اجلاس میں اس بات پر تاکید کی گیی کہ حلال مصنوعات کی پیداوار میں اسلامی ممالک کی کمی محسوس کی جارہی ہے
انڈیپینڈنٹ:
چہلم؛ دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اور عوامی اجتماع
بین الاقوامی گروپ: روزنامه انڈیپینڈنٹ نے اربعین میں زایرین کے اجتماع کو دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اور عوامی اجتماع قرار دیتے ہوئے اسے شیعہ مکتب کی کامیابی کی علامت قرار دیا ہے
07:53 , 2017 Nov 11
رہبر انقلاب اسلامی کو ہندوستان کے وزیر اعظم کی جانب سے قرآن مجید کا تحفہ+ تصویر
بین الاقوامی گروپ: ہندوستان کے وزیر ا‏عظم نریندر مودی نے رہبر معظم سے ملاقات میں حضرت علی(ع) سے منسوب قرآن مجید کا تحفہ پیش کیا
12:45 , 2016 May 24
حیدر العبادی اور پاپ میں اہم ملاقات
بین الاقوامی گروپ: عراقی وزیر اعظم نے عیسائیوں کے روحانی پیشوا سے ملاقات کی ہیں
05:20 , 2016 Feb 12
لبنان؛
دهشت گردی سے مقابلے کے لیے شیعه-سنی علما کی کمیٹی بنانے کا مطالبہ
بین الاقوامی گروپ: لبنانی علما نے سعودی عرب میں مسجد امام رضا(ع) پر حملے کی مذمت کرتے هوئے نجف،قم اور الازھر کے اسلامی مراکز سے مطالبه کیا که دهشت گردی سے مقابلے کے لیے کمیٹی کا قیام عمل میں لایا جائے
07:51 , 2016 Jan 31
وزیراعظم بتائیں سعودی عرب - ایران دوروں پر کن ایشوز پر بات ہوئی، خورشید شاہ
ایکنا نیوز- ایران اور سعودی عرب میں کن ایشوز پر بات ہوئی وزیراعظم خود بتائیں گے، تو کافی مسائل خود ہی حل ہو جائیں گے
13:43 , 2016 Jan 31
شام؛  «زینبیه» میں خوفناک دھماکے کی ذمه داری داعش نے قبول کرلی / 50 شهید  150 زخمی
بین الاقوامی گروپ: تکفیری تنظیم داعش نے دمشق کے علاقے «السیدة‌ زینب(س)»(زینبیه) میں دھماکے کی ذمه داری قبول کرلی
07:45 , 2016 Feb 01
ایران سے تعلقات منقطع کرنے پر سعودی عرب کا بھاری نقصان
بین الاقوامی گروپ:امریکہ کے ایک جریدے نے لکھا ہے کہ ایران سے تعلقات منقطع کرنے کے نتیجے میں سعودی عرب کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچے گا۔
13:41 , 2016 Jan 06
سعودی عرب بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بحران پیدا کرنے پر مبنی سعودی عرب کی کوششوں کے بارے میں خبردار کیا ہے
14:05 , 2016 Jan 09
سعودیہ کی پاکستان کو ایران مخالف اتحاد میں شامل کرنے کی سرتوڑ کوشش
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب ایران مخالف اتحاد میں پاکستان کو شامل کرنے کی سرتوڑ کوشش کررہا ہے اور اس سلسلے میں چند روز قبل سعودی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے بعد آج سعودی وزير دفاع اور ولیعہد پاکستان کا دورہ کریں گے جس میں پاکستانی حکام کو ایران مخالف 34 ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
13:58 , 2016 Jan 10
سعودی عرب ایران کشیدگی ختم کرانے کے لئے پاکستان میدان میں آگیا
بین الاقوامی گروپ: وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لئے دونوں ممالک کا مشترکہ دورہ کریں گے۔
14:40 , 2016 Jan 16
‌  ایران اور عمان کے تعاون سے ساتویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اہتمام
بین الاقوامی گروپ: ایران-عمان قرآنی مقابلے مسلح افواج کے نظریاتی مرکز کے تعاون سے اپریل کو منعقد ہوں گے
07:59 , 2016 Jan 17