iqna.ir

IQNA

آستانہ مقدس عباسی کے ثقافتی اسٹال کی پذیرائی

ایکنا: نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ جانے والے راستے پر قائم حضرت عباسؑ کے روضۂ مبارک کے ثقافتی موکب کو امام حسینؑ کے اربعین کے زائرین کی جانب سے بھرپور استقبال حاصل ہوا ہے۔

محرم کے آغاز سے اب تک تقریباً 35 لاکھ غیر ملکی زائرین کی عراق آمد

ایکنا: عراق کے سیکیورٹی میڈیا سیل نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ محرم کے آغاز سے اب تک تقریباً 35 لاکھ غیر ملکی زائر اربعین امام حسینؑ میں شرکت کے لیے عراق پہنچ چکے ہیں۔

فلسطین حامی قافلہ سربرنیتسا پہنچ گیا+ ویڈیو

ایکنا: قافلہ فرانس سے روانگی کے بعد غزہ میں صہیونی حکومت کی جانب سے جاری نسل کشی کی طرف عالمی توجہ مبذول کرانے اور فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا پیغام پہنچانے کے لیے بوسنیا و ہرزیگووینا کے مسلمان اکثریتی شہر سربرینیتسا پہنچ گیا۔

آسام کا نادر قرآنی نسخہ؛ انڈیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کی علامت

ایکنا: قرآنِ کریم کا ایک نایاب مخطوطہ، جو بھارت کی ریاست آسام کی ایک مسجد میں محفوظ ہے، آج بھی زائرین اور دینی و ثقافتی ورثے سے دلچسپی رکھنے والوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کیے ہوئے ہے۔
تازه‌ترین
اربعین میں قرآنی مواکب کی سرگرمیاں؛ عوامی نظم و نسق اور عشقِ حسینی کا حسین امتزاج

اربعین میں قرآنی مواکب کی سرگرمیاں؛ عوامی نظم و نسق اور عشقِ حسینی کا حسین امتزاج

ایکنا: سیدہ مریم موسوی زادہ کے مطابق عوامی قرآنی اداروں کی فعال شراکت اور منظم منصوبہ بندی نے ایسی خدمات کی فراہمی کو ممکن بنایا ہے جو نہ صرف زائرین کی ضروریات پوری کرتی ہیں بلکہ ان کی دینی، ثقافتی اور روحانی احتیاجات کا بھی مؤثر جواب فراہم کرتی ہیں۔
Aug 02 2026 , 07:24
بجف اشرف؛ کاروان امام رضا(ع) قرآنی محافل کا آغاز + ویڈیو

بجف اشرف؛ کاروان امام رضا(ع) قرآنی محافل کا آغاز + ویڈیو

ایکنا: مقامات مقدسہ میں زائرانِ امام حسینؑ کی آمد کے ساتھ ہی، نجفِ اشرف میں کاروانِ قرآنی امام رضاؑ کے قیام کے ذریعے اربعین کی قرآنی سرگرمیاں عملی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔
Aug 01 2026 , 05:56
حفظ کل قرآن؛ غزہ کی اکیلی بچی کے زخموں پر مرہم+ ویڈیو

حفظ کل قرآن؛ غزہ کی اکیلی بچی کے زخموں پر مرہم+ ویڈیو

ایکنا: سوشل میڈیا پر سرگرم افراد نے غزہ کی ایک 12 سالہ بچی کی ایک نہایت اثرانگیز ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ ماں کی جدائی کے غم اور تنہائی کے عالم میں قرآنِ کریم اس کے ٹوٹے ہوئے دل کا سہارا بن گیا۔
Aug 01 2026 , 06:06
سعودی عرب میں چھیالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

سعودی عرب میں چھیالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

ایکنا: سعودی عرب کی وزارتِ امورِ اسلامی و اسلامک گائیڈنس نے چھیالیسویں بین الاقوامی شاہ عبدالعزیز مقابلۂ حفظ، تلاوت و تفسیرِ قرآن کریم کی نئی تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
Aug 01 2026 , 05:57
ملایشین قرآنی مقابلوں کا اعلان

ملایشین قرآنی مقابلوں کا اعلان

ایکنا: ملائیشیاء کے چھیاسٹھویں بین الاقوامی مقابلۂ قرآن کریم کا انعقاد رواں سال میں اکتوبر کوالالمپور میں ہوگا۔
Aug 01 2026 , 06:10
تیسرا بین الاقوامی سوگوارۂ میراثِ اربعینِ حسینی

تیسرا بین الاقوامی سوگوارۂ میراثِ اربعینِ حسینی

ایکنا: یونیورسٹی آف سائنس اینڈ کلچر کے زیرِ اہتمام یہ سوگوارہ علم، فن اور اربعین کے تہذیبی و تمدنی ورثے کی ایک جامع روایت پیش کرنے والا منفرد پروگرام تھا۔
Aug 01 2026 , 06:11
قطر میں قرآنی تعلیمی اسکیم کا آغاز؛ سینکڑوں طلبہ شریک

قطر میں قرآنی تعلیمی اسکیم کا آغاز؛ سینکڑوں طلبہ شریک

ایکنا: قطر کی وزارتِ اوقاف و امورِ اسلامی کے شعبۂ دعوت و ارشاد نے ملک بھر کی 12 مساجد میں قرآنِ کریم کی گرمیوں کے یکجا تعلیمی اسکیم کا آغاز کر دیا ہے۔
Jul 29 2026 , 23:06
شارجہ قرآنی کمپلیکس میں گرمیوں کے قرآنی کورسز کا اہتمام

شارجہ قرآنی کمپلیکس میں گرمیوں کے قرآنی کورسز کا اہتمام

ایکنا: شارجہ قرآن کریم اکیڈمی نے اعلان کیا ہے کہ وہ چار ہفتوں پر مشتمل ایک سمر پروگرام کا انعقاد کر رہی ہے، جس کا مقصد قرآنی اقدار کو شرکاء کے دلوں میں راسخ کرنا اور انہیں عملی و سماجی رویّوں میں تبدیل کرنا ہے۔
Jul 29 2026 , 23:10
مصری قرآنی مقابلوں کے زبانی ٹیسٹ کا آغاز

مصری قرآنی مقابلوں کے زبانی ٹیسٹ کا آغاز

ایکنا: مصر میں 33ویں بین الاقوامی مقابلۂ قرآن کریم میں شرکت کے لیے امیدواروں کے حتمی زبانی امتحانات بدھ، 29 جولائی 2026ء کو منعقد ہوں گے۔
Jul 29 2026 , 23:14
عمان ریڈیو قرآن کے قیام کی بیسویں سالگرہ؛ عمانی قراء کی تلاوتوں کے ریکارڈنگ پر خصوصی توجہ

عمان ریڈیو قرآن کے قیام کی بیسویں سالگرہ؛ عمانی قراء کی تلاوتوں کے ریکارڈنگ پر خصوصی توجہ

ایکنا: ریڈیو قرآن کے ڈائریکٹر نے سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ریڈیو اسٹیشن نے حفص عن عاصم اور قالون کی قرات میں قرآنِ کریم کے نسخے تیار کرنے کے علاوہ عمانی قراء کی تلاوتوں کی ریکارڈنگ پر بھی خصوصی توجہ دی ہے۔
Jul 29 2026 , 22:59
یمنی عوام نہ محاصرے کے سامنے جھکیں گے، نہ دھمکیوں سے مرعوب ہوں گے
الحوثی

یمنی عوام نہ محاصرے کے سامنے جھکیں گے، نہ دھمکیوں سے مرعوب ہوں گے

ایکنا: انصار اللہ کے رہنما نے کہا کہ سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ مل کر کشیدگی بڑھارہا ہے، یمن محاصرے کا جواب محاصرے سے دے گا۔
Jul 31 2026 , 17:35
قطر؛ تیسرے بین الاقوامی «ٹاپ ترین میں ٹاپ» قرانی مقابلوں کا آغاز

قطر؛ تیسرے بین الاقوامی «ٹاپ ترین میں ٹاپ» قرانی مقابلوں کا آغاز

ایکنا: قطر کی وزارتِ اوقاف و امورِ اسلامی نے اتوار، 26 جولائی 2026 کو بین الاقوامی قرآن کریم مقابلے "بہترینوں میں بہترین" کے تیسرے ایڈیشن کے ابتدائی مرحلے کا آغاز کر دیا۔
Jul 28 2026 , 09:32