IQNA

رمضان المبارک میں؛ انجمن اسلامی چین کی قرآنی محفل

بین الاقوامی گروپ- رمضان المبارک کی مناسبت سے ایرانی ثقافتی کے تعاون سے اسلامی انجمن میں قرآنی محفل منعقد کی گئی۔
آستانہ عباسی کا رمضان تصویروں کے آئینے میں
بین الاقوامی گروپ- روضہ حضرت عباس میں رمضان المبارک روحانی فضا میں دیکھا جاسکتا ہے۔
10:26 , 2019 May 10
ایران ؛ ستائیسویں قرآنی نمایش میں جدت
بین الاقوامی گروپ- ادارہ قرآن و عترت کے سیکریٹری نے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ اس سال نمائش میں جدت پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
09:12 , 2019 May 13
آیت‌الله تسخیری:
قرآن انسانی فطرت کی عکاسی اور نقشہ کشی کرتا ہے
بین الاقوامی گروپ- تقریب مذاہب کونسل کے سربراہ کے مطابق قرآن فطرت کی عکاسی کرتا ہے اور انکے معجزے حیات انسانی سے ہم آہنگ ہیں۔
10:26 , 2019 May 14
سٹی کونسل کے تعاون سے؛
برمنگھم میں قرآنی مرکز کا قیام
بین الاقوامی گروپ- برمنگھم میں جدید قرآنی مرکز پرکام سٹی کونسل کی اجازت کے بعد شروع کیا جائے گا۔
10:29 , 2019 May 14
ایران میں پاکستانی سفیر:
قرآن ایران و پاکستان میں مشترک ویلیو
بین الاقوامی گروپ- ایران میں پاکستانی سفیر نے اسلام کو رھنما قرار دیتے ہوئے کہا: اقتصادی اور سیاسی دباو کے باوجود قرآنی نمایشگاہ کا اہتمام قابل قدر ہے۔
10:31 , 2019 May 14
رهبر انقلاب:
مذاکرات زہر قاتل/ مقاومت واحد انتخاب ہے
بین الاقوامی گروپ- حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے فرمایا کہ جنگ ہوگی نہ مذاکرات اور ہمارا واحد انتخاب مقابلہ ہے/ امریکہ پسپائی پر مجبور ہوگا۔
09:08 , 2019 May 15
مصر؛ قرآنی خطاطی پر جدید ترین کتاب کی اشاعت
بین الاقوامی گروپ- «خط وتذهيب وزخرفة المصحف» کے نام سے عربی زبان میں کتاب مصری محقق«محمد فراج الغول» کے قلم سے لکھی گیی ہے۔
08:22 , 2019 Jan 22
ملائشیاء کے سونے سے مزین قرآن دبئی ایوارڈ کو پیش
بین الاقوامی گروپ- کتاب و قرآن پبلیکیشن کے وفد نے دورہ امارات کے موقع پر نادر قرآن تحفے میں پیش کیا۔
07:11 , 2019 Jan 23
کویت؛ قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز
بی الاقوامی گروپ- وزارت اوقاف کے تعاون سے بائیسویں قومی مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔
15:26 , 2019 Jan 25
سعودی عرب؛ شیعہ قرآنی مقابلوں کا اہتمام
بین الاقوامی گروپ- اہل تشیع کے ستارویں قرآنی مقابلے گیارہ بارہ اپریل کو منعقد ہوں گے۔
15:28 , 2019 Jan 25
سعودی عرب؛ خوبصورت ترین تلاوت کا بین الاقوامی مقابلہ
بین الاقوامی گروپ- خوبصورت ترین تلاوت ایوارڈ کا مقابلہ رمضان میں منعقد ہوگا.
07:34 , 2019 Jan 26
۷۵ سال کی عمر میں حفظ قرآن کا کارنامہ
بین الاقوامی گروپ- سعودیہ کی بزرگ خاتون «منسیه بنت سعید بن ظافر العلیانی» نے قرآن مجید مکمل حفظ کرلیا۔
07:49 , 2019 Jan 27