مصر؛ قرآن مجید کا سواحیلی زبان میں ترجمہ

IQNA

مصر؛ قرآن مجید کا سواحیلی زبان میں ترجمہ

9:15 - January 02, 2016
خبر کا کوڈ: 3500027
بین الاقوامی گروپ: مصر کی وزارت اوقاف کے مطابق قرآن مجید کا سواحیلی زبان میں ترجمہ کیا جائے گا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے "مجلة مباشر" کے مطابق مصری وزارت اوقاف کی کوشش سے قرآن مجید کا سواحیلی زبان میں ترجمہ ہوگا اس اس حوالے سے شایع نسخوں کو کینیا اور تنزانیہ وغیرہ میں تقسیم کیے جائیں گے۔


سواحیلی زبان میں ترجمہ کے ساتھ ہی اہم زبانوں میں ترجمہ شدہ نسخوں کی تعداد دس تک پہنچ جائے گی۔


مصری وزارت اوقاف کی جانب سے اب تک  انگریزی، فرانچ، جرمن، اسپینش، چینی، البانوی، انڈونیشین، روسی اور کوریین زبانوں میں قرآن مجید کا ترجمه کیا جاچکا ہے۔

3471189

نظرات بینندگان
captcha