عراقی خواتین مبلغین کو سوشل میڈیا کے زریعے تربیت

IQNA

عراقی خواتین مبلغین کو سوشل میڈیا کے زریعے تربیت

8:16 - October 10, 2016
خبر کا کوڈ: 3501679
بین الاقوامی گروپ: محرم الحرام کی مناسبت سے آستانہ حضرت عباس(ع) کے تعاون سے سوشل میڈیا کے زریعے سے مبلغ خواتین کو تربیت دینے کا پروگرام منعقد کیا گیا ہے

عراقی خواتین مبلغین کو سوشل میڈیا کی زریعے تربیت


ایکنا نیوز- الکفیل نیوز کے مطابق «منبر زینبی،ادبیات اور طرز رفتار» کے عنوان سے خواتین کو تربیت دینے کا پروگرام شروع کیا گیا ہے جسمیں یوٹیوب کے زریعے سے دین شناسی کا درس دیا جارہا ہے اور کورس کے اختتام پر شرکاء کے لیے امتحانی مقابلہ بھی منعقد کیا جائے گا۔


رپورٹ کے مطابق کورس میں مبلیغین خواتین شرکت کررہی ہیں جو سوشل میڈیا کے زریعے سے ایک وسیع فضاء میں حسینی پیغام پھیلانے کی صلاحیت پیدا کریں گی ۔


کورس میں اخلاق،فقہ ،عقاید اور ائمه اطهار(ع) کی سیرت اور زندگی کے علاوہ طرز تقریر پر لیکچر دیا جاتا ہے.


قابل ذکر ہے عاشورا تک جاری رہنے والے کورس کے اختتام پر «میراث انبیاء» مرکز کی جانب سے دس اہم پوزیشن لینے والوں کو قیتی انعامات دیے جائیں گے۔


3536642

نظرات بینندگان
captcha