بحرین؛ عوام کا محرم پر انقلابی مظاہرہ

IQNA

بحرین؛ عوام کا محرم پر انقلابی مظاہرہ

8:24 - October 10, 2016
خبر کا کوڈ: 3501682
بین الاقوامی گروپ: بحرین کے عوام نے ملکی سطح پر مظاہرہ کرتے ہوئے آل خلفیہ کی محرم دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا

بحرین؛ عوام کا محرم پر انقلابی مظاہرہ


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «بحرین الیوم» کے مطابق بحرینی عوام نے محرم کے خلاف آلخلیفہ کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اس ظالم اور متعصب حکومت سے بیزاری کا اظھار کیا۔


آل خلیفہ کی محرم دشمن اقدامات سے نہ صرف عزاداری میں کمی نہیں ہوئی ہے بلکہ لوگوں نے سیاہ علم اور پرچموں کے ساتھ مختلف شہروں میں مظاہروں کو عزاداری میں تبدیل کردیا ہے اور اپنے اسیر رہنماوں «رجب صالح» اور شیخ«عیسی قاسم» کی تصاویر اٹھا کرنعرے اور نوحہ خوانی و ماتم کررہے ہیں ۔


اس وقت مختلف شہروں میں سخت پابندیوں کے باوجود عزاداری اور مجالس شروع ہوچکی ہیں اور «موکب الشهید»(عزاداران شهید) کے عنوان سے سبیلیں اور «التلبیه» میں مظاہرے اور گیارہویں محرم کو «قواسم البحرین»(بحرین عوام کی وحدت) کے عنوانات سے پروگراموں کا اعلان کیا جاچکا ہے۔

3536611

نظرات بینندگان
captcha