کینیڈا ؛ اسلامی مرکز پر حملہ اور قرآن سوزی

IQNA

کینیڈا ؛ اسلامی مرکز پر حملہ اور قرآن سوزی

7:11 - October 14, 2016
خبر کا کوڈ: 3501697
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کے شہر«كوئينزلینڈ» کے اسلامی مرکز پر حملے میں قرآن مجید کا نسخہ بھی شہید ہوا

کینیڈا ؛ اسلامی مرکز پر حملہ اور قرآن سوزی


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Daily Sabah» کوینزلینڈ میں اسلاموفوبیا کی شدت بڑھتی جارہی ہے اور ہر روز نیا واقعہ رونما ہوتا ہے۔


«كوئينزلینڈ» کے اسلامی مرکز پر حملے میں قرآن مجید کا نسخہ شہیدا ہوا ہے اور حملہ آّور نے دھمکی آمیز خط بھی مسجد کے اندرڈال دیا ہے۔


کینیڈا میں داعش کے حملوں اور مہاجرین کے مسلے کے بعد اسلامو فوبیا کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔


اسلامی مرکز کے سربراہ «جنيد ماهان» کا کہنا ہے : مقدس مقامات اور عبادت خانوں پر حملہ کسی صورت درست نہیں اور اس سلسلے کو روکنا چاہیے۔


3537492

نظرات بینندگان
captcha