روس؛ امام خمینی (ره) کی شاعری کا ترجمہ

IQNA

روس؛ امام خمینی (ره) کی شاعری کا ترجمہ

7:07 - November 11, 2016
خبر کا کوڈ: 3501883
بین الاقوامی گروپ: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے امام خمینی(ره) کی شاعری کا روسی ترجمہ شائع ہوچکا ہے

روس؛ امام خمینی (ره) کی شاعری کا ترجمہ


ایکنا نیوز- ماسکو میں ایرانی رایزنی مرکز،ادارہ نشر آثار امام خمینی اور اسلامک اسٹڈیز فاونڈیشن کے تعاون سے امام خمینی(ره) کی شاعری کا روسی ترجمہ چھپ چکا ہے

امام خمینی(ره) کی عرفانی شاعری کا ترجمہ «آب حیات» کے عنوان سے روسی زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے جسمیں چھ غزلیات کے علاوہ رباعیات، قصیدے اور اشعار شامل ہیں

روسی زبان میں ترجمہ محترمہ «ناتالیا پریگارینا» اور شاعری کی شکل کی کوشش «یوری ریاشنتسف» اور «ایلیا فالیکوف» کی جانب سے کی گیی ہے۔


قابل ذکر ہے کہ اسلامک اسٹڈیز فاونڈیشن کی جانب سے اب تک متعدد ایرانی ادبیات کی کتابوں کا ترجمہ روسی زبان میں شائع ہوچکا ہے۔

آب حیات کے عنوان سے مذکورہ کتاب صدرا پبلیکیشن کے تعاون سے ترجمہ اور شائع ہوچکی ہے۔

جبکہ متعدد دیگر ایرانی شاعروں کی کتابوں کے ترجموں پر بھی کام جاری ہے۔


3544957

نظرات بینندگان
captcha