دبئی ایوارڈ قرآنی مقابلوں کی تیاریاں آخری مراحل میں

IQNA

دبئی ایوارڈ قرآنی مقابلوں کی تیاریاں آخری مراحل میں

7:14 - May 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3503026
بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک میں « دبئی ایوارڈ» قرآنی مقابلوں کے میڈیا شعبے کی جانب سے تیاریوں کا جایزہ لیا گیا

دبئی ایوارڈ قرآنی مقابلوں کی تیاریاں آخری مراحل میں


ایکنا نیوز- امارات کے روزنامه «البیان» کے مطابق حاکم دبیی کے مشیر خاص اور د دبئی ایوارڈ مقابلوں کے سربراہ ابراھیم ابوملحہ کی صدارت میں مقابلوں کی تیاری کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا.

اس نشست میں رمضان المبارک کے حوالے سے قرآنی مقابلوں کی تیاری پر تبادلہ خیال اور مختلف پروگرامز منعقد کرانے پر غور ہوا۔


دبئی ایوارڈ مقابلوں کے میڈیا گروپ میں بھی اس موقع پر کتاب اور مقابلوں کی کوریج کے حوالے سے مختلف امور پر گفتگو ہوئی اور مقابلوں کو مختلف چینلز پر نشر کرنے کا جایزہ لیا گیا.


میڈیا گروپ کی کوشش ہے کہ اس موقع پر مختلف میڈیا چینلز کے ہمراہ علمی اور قرآنی نشستوں کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے جو رمضان المبارک کے حوالے سے منعقد ہوگا۔

3601844

نظرات بینندگان
captcha