مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کے زیر اہتمام قدس سیمینار

IQNA

مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کے زیر اہتمام قدس سیمینار

12:59 - June 23, 2017
خبر کا کوڈ: 3503182
بین الاقوامی گروپ: مسئلہ قدس اور اتحاد اسلامی کے حوالے سے سیمینار میں شیعہ سنی علما نے شرکت اور وحدت کا اظھار کیا

ایکنا نیوز- یوم قدس کے حوالے سے مجکس وحدت مسلمین کے تعاون سے کویٹہ کے مقامی ادارے میں منعقدہ سییمینار میں شیعہ سنی بریلوی دیوبندی مکاتب فکر کے جید علماء اور قائدین شریک تھے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے قدس کے مسئلے کو اسلام اور مسلمانوں کا اولین مسئلہ قرار دیا۔ اور قدس کی آزادی کیلئے اتحاد بین المسلمین اور باہمی رواداری کو بہترین وسیلہ قراردیا۔

سیمینار سے ممبر صوبایی اسمبلی آغا رضا نے مسلہ فلسطین کی اہمیت کو اجاگر اور مسلمانوں کی حمایت کو اسکے حل کے لیے ضروری قرار دیا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر عبدالحق ہاشمی نے فرمایا کے بعض قوم پرست عناصر کی جانب سے قدس کے بارے میں منفی اخباری بیانات قابل صد افسوس ہے کیونکہ کم از کم قوم پرست پارٹیوں کو دیگر اقوام کے ساتھ رواداری رکھنی چاہیئے۔

نظرات بینندگان
captcha