برصغیر پاک و هند کے طلبا کا قرآنی فیسٹیول

IQNA

برصغیر پاک و هند کے طلبا کا قرآنی فیسٹیول

11:07 - June 24, 2017
خبر کا کوڈ: 3503183
بین الاقوامی گروپ: برصغیر پاک و هند کے طلبا کا پہلا قرآنی فیسٹیول کرناٹک کے شہر میسور میں منعقد کیا گیا ہے

برصغیر پاک و هند کے طلبا کا قرآنی فیسٹیول


ایکنا نیوز- برصغیر پاک و هند کے طلبا کے قرآنی فیسٹیول کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ستائیس رمضان المبارک سے شروع کیے گیے فیسٹیول میں بڑی تعداد میں اہل فن شریک ہے

فیسٹیول میں اہم شعبوں میں کارکردگی دکھانے والے دس طلبا کو انعامات دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے جبکہ چار طلبا کو قرعہ اندازی کے زریعے سے انعامات اور تمام دیگر شرکا میں اسناد اور ایوارڈز دیے جائیں گے۔

ترتیل اور روخوانی کے لیے سورہ «بروج» کا انتخاب کیا گیا ہے اور مقامی ججز کے علاوہ بین الاقوامی ججز کے خدمات لینے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔


قابل ذکر ہے کہ فیسٹیول میں شرکت سے محروم رہنے والے طلبا اپنی آواز اور تلاوت کے آڈیو فایل بھیج کر بھی مقابلے میں شرکت کرسکتے ہیں۔


اعلامیے کے مطابق طالبات رابطے کے لیے خانم نیره اسلامی ، ا۹۶۳۷۸۱۱۴۵۴ اور طلبا مصطفی سلیمان نژاد :۸۹۷۱۷۰۸۷۸۷ پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

فایل بھیجنے والے طلبا کے لیے لازم ہے کہ مکمل ایڈرس اور رابطہ کے زرایع لکھ کر ارسال کریں ۔ قرآنی فیسٹیول میسور شہر کی اسلامی انجمن کے مرکز میں منعقد کیا گیا ہے۔

3612556

نظرات بینندگان
captcha