مصر؛ الازھر کی اشاعت قرآن تنظیم کو اسٹاف کی ضرورت

IQNA

مصر؛ الازھر کی اشاعت قرآن تنظیم کو اسٹاف کی ضرورت

14:33 - July 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503295
بین الاقوامی گروپ؛ الازھر تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق قرآنی ریویو کمیٹی میں رضا کار اسٹاف کی ضرورت ہے

مصر؛ الازھر کی اشاعت قرآن تنظیم کو اسٹاف کی ضرورت


ایکنا نیوز- بوابة نیوز کے مطابق الازھر کی تحقیقی کمیٹی کے سیکریٹری محیی‌الدین عفیفی کا کہنا ہے کہ قرآن کی ریویو کمیٹی میں اسٹاف کا امتحان اگلے پیر کو منعقد ہوگا جسمیں رضاکار محقیقین کی بھرتی کی جائے گی۔


محیی‌الدین عفیفی کا کہنا تھا: امتحان قرآنی شعبے میں کارکردگی بہتربنانے کے حوالے سے لیا جارہا ہے اور اس کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی۔


عفیفی کے مطابق دنیا بھر کے مسلمانوں کی قرآنی ضرورت کو پوری کرنے کے حوالے سے یہ امتحان ضروری ہے اور اس میں محقیقین کی بھرتی کا کام انجام دیا جائے گا۔

3620723

نظرات بینندگان
captcha