سینیگال؛ ایرانی استاد کی زیرنگرانی قرآنی کورس

IQNA

سینیگال؛ ایرانی استاد کی زیرنگرانی قرآنی کورس

17:35 - July 30, 2017
خبر کا کوڈ: 3503340
بین الاقوامی گروپ: تجوید اور قرآت کے جدید اصول کی تدریس کا کورس ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقد ہوگا

سینیگال؛ ایرانی استاد کی زیرنگرانی قرآنی کورس


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق دوسرا تجوید و لحن قرآنی کورس دو سے چار اگست تک ایرانی ثقافتی مرکزاور قرآنی مدارس الاینس کے تعاون سے «طوبی» شہر میں مریدیہ مکتبہ فکر کے لیے منعقد کیا جارہا ہے.


ادارہ ثقافت کے تبلیغاتی شعبے کے تعاون سے منعقدہ کورس میں سینیگال کے تیس استاتذہ کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں.


اس کورس میں ایران کے معروف قرآنی استاد اور بین الاقوامی قاری مجید زکی لو بھی کلاسز لیں گے۔

3624130

نظرات بینندگان
captcha