فلپائن میں قرآنی کورس کا اہتمام + تصاویر

IQNA

فلپائن میں قرآنی کورس کا اہتمام + تصاویر

11:55 - August 07, 2017
خبر کا کوڈ: 3503369
بین الاقوامی گروپ: فلپاین میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے خواتین کے لیے قرآنی کورس کا اہتمام کیا گیا ہے

فلپائن میں قرآنی کورس کا اہتمام + تصاویر


ایکنا نیوز- فلپاین میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے مانیل میں خواتین کے لیے ہفتہ وار قرآنی کلاسز کا اہتمام ایرانی ثقافتی مرکز میں کیا گیا ہے

ہرجمعرات کو منعقد ہونے والی کلاسوں میں دس دس خواتین کے لیے الگ کمروں کا اہتمام کیا گیا ہے جسکے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع ہوچکا ہے.

فلپائن میں قرآنی کورس کا اہتمام + تصاویر

ہر جمعرات کو دعائے کمیل سے قبل خواتین کے لیے قرآنی کلاس کا آغاز ہوگا

توقع کی جاتی ہے کہ یونیورسٹی کلاسز میں اسلامیات کلاسز کے آغاز سے خواتین کلاسز میں طالبات کی تعداد میں اضافہ ہوگا ۔ مذکورہ کلاسز بلیو مسجد کی کلاسز کے علاوہ ہیں۔

فلپائن میں قرآنی کورس کا اہتمام + تصاویر

3627231

نظرات بینندگان
captcha