تحفے کے زریعے؛ ترکی میں بچوں کو نماز فجر کی ترغیب

IQNA

تحفے کے زریعے؛ ترکی میں بچوں کو نماز فجر کی ترغیب

9:04 - October 13, 2017
خبر کا کوڈ: 3503657
بین الاقوامی گروپ: بچوں کو نماز فجر میں چالیس دن مسلسل حاضری پرسائیکل کا تحفہ دیکر انہیں نماز کی ترغیب دی جاتی ہے

تحفے کے زریعے؛ترکی میں بچوں کو نماز فجر کی ترغیب


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے Ilm Feed؛ کے مطابق استنبول کی مسجد سلطان سلیم میں بچوں کو نماز فجرکی ترغیب کے لیے مہم شروع کی گیی ہے۔


بہت سے والدین پر روز اپنے بچوں کو سحر کے وقت اٹھا کر انہیں مسجد تک لاتے تاکہ انکے حوصلہ افزائی ہو۔


چالیس دن کے بعد اختتامی تقریب میں نماز فجر کے وقت مسجد سائیکل اور بچوں سے بھری ہوئی تھی اور جشن کا سماں تھا۔


اس مہم کا مقصد نماز فجر جو انتہائی اہم فرایض میں شامل ہے بچوں کو اس کی جانب مایل کرانا تھا /.

3651924

نظرات بینندگان
captcha