ابوظبی نمائش میں؛ برمنگھم تاریخی قرآن عوام کے لیے پیش

IQNA

ابوظبی نمائش میں؛ برمنگھم تاریخی قرآن عوام کے لیے پیش

7:07 - November 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3503838
بین الاقوامی گروپ: برمنگھم قرآن کا ڈیجیٹل نسخہ جو اصل کی کاپی ہے ابوظبی نمایش میں عوام کے لیے نمایش میں پیش کیا گیا ہے

ابوظبی نمائش میں؛برمنگھم تاریخی قرآن عوام کے لیے پیش


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «بوابة العین» کے مطابق امارات کے وزیر ثقافت نورہ کعبی کے مطابق ثقافتی ورثوں کے اہمیت اجاگر کرنے کے حوالے سے نمایش کا اہتمام کیا گیا ہے

انکا کہنا تھا کہ اس طرح کی نمایش سے مختلف اقوام اور ملتوں میں ہم آہنگی بڑھانے میں مدد ملتی ہے

کعبی نے نمایش کو اسلامی اور عربی ثقافت و تمدن کی حفاظت اور تقویت کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے سلسلہ جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اس ڈیجیٹل نسخے کو اس سے پہلے شارجہ میں ہونے والی بین الاقوامی کتب نمایش میں پیش کیا گیا تھا۔


برمنگھم قرآنی نسخہ

۱۹۹۴ کو برمنگھم کی لایبریری میں چند قدیم ترین قرآنی نسخے کے اوراق ملے تھے جنکو ریڈیو کاربن ٹیسٹ کے بعد کہا گیا کہ یہ نسخہ دنیا کا قدیم ترین قرآنی نسخہ ہے

ماہرین کے مطابق اس قرآن کا تعلق (سال ۶۴۵ میلادی) سے ہے جو خلفیہ سوم کے زمانے سے کہا جاسکتا ہے۔/

3665331

نظرات بینندگان
captcha