امریکی مسلمانوں کی تعداد ۲۰۵۰ تک دوگنی ہوسکتی ہے۔ سروے

IQNA

امریکی مسلمانوں کی تعداد ۲۰۵۰ تک دوگنی ہوسکتی ہے۔ سروے

7:36 - January 06, 2018
خبر کا کوڈ: 3504039
بین الاقوامی گروپ: پیو سروے مرکز کے مطابق ۲۰۵۰ تک امریکن مسلمانوں کی تعداد میں دوگنی اضافے کا امکان ہے

امریکی مسلمانوں کی تعداد ۲۰۵۰ تک دوگنی ہوجائے گی

 

ایکنا نیوز- اسپاٹنیک نیوز کے مطابق ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ سال ۲۰۵۰ تک مسلمانوں کی تعداد ۸ ملین سے زیادہ ہوجائے گی۔

اس سروے میں کہا گیا ہے کہ  سال ۲۰۱۷، کو امریکہ میں تین ملین مسلمان رہتے ہیں جو کل آبادی کی ڈیڑھ فیصد شمارکیا جاسکتا ہے۔

سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سال ۲۰۴۰ تک مسلمانوں کی تعداد امریکہ کی یہودی آباد سے زیادہ ہوسکتی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ امریکہ میں اکثر لوگ اپنے دین یا مذہب کے بارے میں کچھ نہیں کہتا یا ظاہر نہیں کرتا لہذا اس سروے کو مکمل مستند قرار نہیں دیا جاسکتا۔

امریکہ کے سروے مرکز پیو نے مسلمانوں کے بارے میں مذکورہ سروے شایع کیا ہے/.

3679087

نظرات بینندگان
captcha