آج سے یورپی قرآنی مقابلوں کا آغاز/ رحیم خاکی کی افتتاحی تقریب میں تلاوت

IQNA

آج سے یورپی قرآنی مقابلوں کا آغاز/ رحیم خاکی کی افتتاحی تقریب میں تلاوت

10:25 - March 02, 2018
خبر کا کوڈ: 3504269
بین الاقوامی گروپ: چھٹے یورپی قرآنی مقابلوں کا آغاز آج سے ھمبرگ کے اسلامی مرکز میں ہوگا

آج سے یورپی قرآنی مقابلوں کا آغاز/  رحیم خاکی کی افتتاحی تقریب میں تلاوت

ایکنا نیوز- اسلامی مرکز ھمبرگ کے مطابق تین مقابلوں کا آج سے آغار ہورہا ہے  جسکی افتتاحی تقریب میں ایران کے معروف قاری اور قرآنی مقابلوں کے جج رحیم خاکی اعزازی تلاوت کا شرف حاصل کریں گے۔

افتتاحی تقریب میں ایران کے مایہ ناز عالمی شہرت یافتہ حافظ قرآن محمد مهدی حق‌گویان بھی فن کا اظھار کریں گے۔

پروگرام میں نور گروپ تواشیح جبکہ اسلامی مرکز کے خطیب آیت‌الله رمضانی خطاب کریں گے۔

 مقامی وقت کے مطابق پروگرام کا آغاز مقامی وقت کے مطابق سات بجے ہوگا.

قابل ذکر ہے کہ چھٹے یورپی قرآنی مقابلوں میں حسن قرائت قرآن(طلباء)، حفظ قرآ، طلبا و طالبات)، ترتیل(طالبات)، مفاهیم قرآن(طلبا و طالبات )، اذان(طلبا)، تواشیح (طلباء، بغیر میوزیک) تلاوت تقلیدی(نوجوان) شامل ہیں۔

آج سے یورپی قرآنی مقابلوں کا آغاز/  رحیم خاکی کی افتتاحی تقریب میں تلاوت

3695885

نظرات بینندگان
captcha