ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الشرق کے مطابق امارات کے «رأسالخیمه» قرآنی مرکز اور مقابلوں کے ڈایریکٹر احمد محمد شحی کے مطابق مقابلوں میں شرکت کے لیے اتوار سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ کہ امارات کے دیگر قرآنی مراکز کے تعاون سے حفظ مقابلوں میں شریک ہونے کے لیے قرآنی مدرسوں سے رابطہ کیا جارہا ہے۔
شحی کے مطابق اگلے اتوار کے صبح سے نام لکھوانے کا عمل شروع ہوگا۔
انکا کہنا تھا کہ مقابلوں کے ہمراہ «بهترین ریسرچ» کے عنوان سے الگ مقابلہ بھی منعقد کیا گیا ہے جسمیں جدید ترین قرآنی تحقیقی کام شامل ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ رأسالخیمه امارات کے ساحلی شہر کا نام ہے۔/