۲۰۱۷؛ فرانس میں سات مساجد بند

IQNA

۲۰۱۷؛ فرانس میں سات مساجد بند

9:03 - February 15, 2019
خبر کا کوڈ: 3505741
بین الاقوامی گروپ ــ سال ۲۰۱۷ سے اب تک حکومت سات مسجد بند کرچکی ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الخلیج آنلاین کے مطابق فرنچ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قانون سازی کے دور سے اب تک دس حملوں کے منصوبوں کو ناکام بنایا گیا ہے جبکہ سات مساجد بھی بند ہوچکی ہے۔

 

فرانس کی وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے: دہشت گردی کے خلاف قانون سازی کے حوالے سے ۹۳ گھروں پر چھاپے پڑچکے ہیں اور ۱۰۶ افراد کو نظر بند کرایا جاچکا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ تیرہ نومبر ۲۰۱۵ کو پیرس حملوں کے بعد فرانس میں دہشت گردی سے جنگ کا قانون پاس کرایا گیا ہے۔

 

اس قانون کے تحت مشکوک افراد کے خلاف پولیس کو خصوصی اختیارات دیے گیے ہیں جبکہ عبادات گاہوں پر بھی پابندی عاید کی جاسکتی ہے۔/

3790003

نظرات بینندگان
captcha