ایکنا نیوز- بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں یوم عاشور روایتی جوش و خروش اور عیقدت کے ساتھ منایا گیا اور جلوس میں لاکھوں
عزاداروں نے نواسہ رسول کی شہادت پر گریہ و ماتم کیا اور وقت کے امام کو پرسہ پیش کیا۔
نماز ظہر عاشورا میں عزاداروں کے علاوہ اہل سنت کے نمایاں افراد بھی شریک تھے جنہوں نے نماز وحدت ادا کی، عزاداروں کے لیے اہل سنت کی جانب سے سبیلوں کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔
عاشور کی جھلکیاں :