ٹیگس - روحانی

iqna

IQNA

ٹیگس
روحانی
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اتوار کو تہران میں انتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تشدد اور شدت پسندی کا خاتمہ اور اتحاد کا آغاز اہم ترین ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 3470023    تاریخ اشاعت : 2015/12/27

بین الاقوامی گروپ:رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایٹمی مذاکرات پر عملدرآمد کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کےنام اہم ہدایات جاری کردی
خبر کا کوڈ: 3391589    تاریخ اشاعت : 2015/10/22

بین الاقوامی گروپ: تہران مین منعقدہ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں صدر مملکت نے قرآن مجید پر عمل کو برتری کا معیار قرار دیتے ہوئے اسے اہم ضرورت قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3304043    تاریخ اشاعت : 2015/05/16

بین الاقوامی گروپ: تہران میں منعقدہ عالمی مقابلہ حسن قرآت اور حفظ قرآن سے خطاب میں قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل کو راہ نجات قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2667297    تاریخ اشاعت : 2015/01/02

بین الاقوامی گروپ: پانچویں عالمی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب آج سہ پہر کو تہران کے میلاد ٹاور میں منعقد ہوگی ۔ایرانی صدرمملکت خصوصی شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 2662097    تاریخ اشاعت : 2015/01/01

بین الاقوامی گروپ:حضرت امام خمینی(رہ) کی راہ، مسلمانوں میں اتحاد و وحدت کی راہ ہے
خبر کا کوڈ: 1414325    تاریخ اشاعت : 2014/06/04

بین الاقوامی گروپ:پچیسویں برسی کے پروگرام میں شرکت کے لئےآنے والے غیرملکی مہمانوں سےصدر حسن روحانی کی ملاقات
خبر کا کوڈ: 1414301    تاریخ اشاعت : 2014/06/03

بین الاقوامی گروپ: پانچویں اسلامی فلم بازار کی افتتاحی تقریب میں حسن روحانی کی شرکت
خبر کا کوڈ: 1410898    تاریخ اشاعت : 2014/05/26