ٹیگس - طلاق

iqna

IQNA

ٹیگس
طلاق
ایکنا تھران- کیرالاہائیکورٹ نے یہ بتاتے ہوئے کہ شرعی قانون فسخِ نکاح کے مسلم خاتون کے حق کوتسلیم کرتاہے، رولنگ دی ہے کہ خاتون کی مرضی کوشوہر کی مرضی سے نہیں جوڑا جاسکتا جوشاید طلاق کیلئے رضامند نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3513029    تاریخ اشاعت : 2022/11/02

بین الاقوامی گروپ: فرحین نے پولیس کو درج کرائی گئی رپورٹ میں بتایا کہ ”میرے شوہر نے اپنی والدہ کے واٹس ایپ پر مجھے طلاق دی،میری ساس نے اس کا پرنٹ نکلوا کر مسجد کی انتظامیہ کو دے دیا جس نے مجھے اور میرے والد کو طلاق کے متعلق آگاہ کیا۔ تاہم ہم نے اس طریقے سے طلاق قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ “
خبر کا کوڈ: 3506257    تاریخ اشاعت : 2019/06/22

بین الاقوامی گروپ: مفتی اعجاز ارشد قاسمی ہندوستان کے ٹی وی پروگرامز میں باقاعدگی کے ساتھ شرکت کرتے ہیں۔ منگل اور بدھ کی درمیانی شب بھی وہ اس ٹی وی پروگرام میں شریک تھے جس میں تین طلاق کا معاملہ زیر بحث لایا گیا تھا۔ پینل پر سپریم کورٹ کی سینئر وکیل فرح فیاض بھی موجود تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3504838    تاریخ اشاعت : 2018/07/18