ٹیگس - عمرہ

iqna

IQNA

ٹیگس
عمرہ
ایکنا: پاک اور نیک سیرت لوگ حج و عمرہ پر جانے سے قبل دلوں کو پاک کرنے کے لیے جاننے والوں سے بخشش طلب کرتے ہیں اور اس طرح ایک خاص جذبے کے ساتھ کعبہ و مدینہ پر حاضری دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516252    تاریخ اشاعت : 2024/04/22

ایکنا: سال 2023 کے دوران 28 کروڑسے زیادہ زائرین نے مسجد نبویؐ میں عبادت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515737    تاریخ اشاعت : 2024/01/23

ایکنا: سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ 2023 میں ساڑھے13 ملین (ایک کروڑ 35 لاکھ اور 50 ہزار) مسلمانوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3515662    تاریخ اشاعت : 2024/01/09

ایکنا: کعبہ کو ڈھکنے والے کسوا یا کالے کپڑے کی دیکھ بھال کے لیے جدید تکنیک اور اعلیٰ معیار کا مواد استعمال کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515499    تاریخ اشاعت : 2023/12/16

ایکنا سعودی: فرنچ اسٹار اور سعودی ٹیم الاتحاد کے فارورڈ کریم بنزما کی مسجدالحرام، میں عمرہ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514746    تاریخ اشاعت : 2023/08/08

مسلمان ہونے والے کورین پاپ گلوکار کی عمرے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511696    تاریخ اشاعت : 2022/04/17

بین الاقوامی گروپ: 28اکتوبر سے دیگر ادائیگیوں کیساتھ انشورنس فیس کے 110ریال بھی ایڈوانس ادا کرنے کی صورت میں ویزہ اپروول نکلے گی۔
خبر کا کوڈ: 3506788    تاریخ اشاعت : 2019/10/28

بین الاقوامی گروپ: عودی حکومت کی جانب سے سال میں دوسری بار عمرہ کرنے والے پاکستانیوں پر فی کس دو ہزار ریال ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506579    تاریخ اشاعت : 2019/09/03

بین الاقوامی گروپ: ایران نے چار سال کے تعطل کے بعد عمرہ زائرین دوبارہ سعودی عرب بھیجنے پر رضامندی ظاہر کردی۔
خبر کا کوڈ: 3506563    تاریخ اشاعت : 2019/08/31

بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں انگوٹھے کے نشان کی شرط سے ملک کے دوردراز علاقوں میں رہنے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا
خبر کا کوڈ: 1474385    تاریخ اشاعت : 2014/11/17