ٹیگس - تفسیر

iqna

IQNA

ٹیگس
تفسیر
قرآنی نمایش میں؛
ایکنا: بین الاقوامی نمائش میں مدارس بورڈ کے اجلاس میں چینی قرآنی دانشور ماشیتو بھی شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516098    تاریخ اشاعت : 2024/03/25

ایکنا: قاهره کتب نمائش میں بصارت سے محروم افراد کے اسٹال پر مختلف قرآنی مواد موجود ہیں تاہم اس میں قرآنی تفسیر کی جگہ خالی نظر آتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515793    تاریخ اشاعت : 2024/02/03

ایکنا: افکار امام خامنہ کانگریس کے سربراہ کے مطابق سادہ سلیس اور قابل فھم تفسیر رھبر معظم کی تفسیر کی خاصیت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515633    تاریخ اشاعت : 2024/01/05

حجت‌الاسلام فرزانه :
ایکنا: خراسان مدارس سپریم کونسل کے سیکریٹری کا کہنا تھا کہ رہبر معظم کی تفسیر میں توحید، ولایت، تقوا، اور جہاد کے درست الفاظ اور خالص تفسیر نمایاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515630    تاریخ اشاعت : 2024/01/04

آیت‌الله العظمی شبیری زنجانی کا خصوصی پیغام
ایکنا: آیت‌الله العظمی شبیری زنجانی نے حضرت فاطمه زهرا(س) کی تعریف میں کہا کہ شہزادی کونین کے ہر نام فضائل کے حامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515617    تاریخ اشاعت : 2024/01/03

ایکنا: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے تعاون سے بین الاقوامی سیمینار «رسالات الله» میں قرآنی ڈیپلومیسی کا جایزہ لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515612    تاریخ اشاعت : 2024/01/02

ایکنا: صدر اسلام سے مفسرین نے زبانی، فقھی، فلسفی شعبوں میں تفسیر کی کوشش کی ہے تاہم نفسیاتی شعبے میں اس کی ضرورت محسوس کی جاتی رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515564    تاریخ اشاعت : 2023/12/26

ایکنا: جامعه المصطفی(ص) کے استاد کے مطابق ایکدوسرے کی نادرست یا عدم شناخت اختلافات کی جڑ ہے حالانکہ مذاہب میں کافی مشرکات موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515557    تاریخ اشاعت : 2023/12/25

ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے منتخب تفسیر چوتھی بار الازھر یونیورسٹی کی جانب سے شایع کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515516    تاریخ اشاعت : 2023/12/19

رهبر انقلاب کے قرآنی بیانات سے؛
ایکنا: آیت ۱۹ سوه «حشر» میں خبردار کیا جاتا ہے کہ خود فراموشی اور غفلت انسان کو فاسق و فاجر بنا کر حیوان سے پست تر بنا سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515514    تاریخ اشاعت : 2023/12/19

پندرہ روزہ؛
ایکنا تھران: قرآن و حدیث کمپلیکس اور جامعہ المصطفی آن لائن یونیورسٹی کے تعاون سے رہبر معظم کی تفسیر سورہ حمد کتاب کا مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515335    تاریخ اشاعت : 2023/11/23

مفسرین اور تفاسیر کا تعارف / 19
ایکنا تھران: فقه‌القرآن ایسی تفسیر ہے جس میں مولف نے قرآنی احکام کی آیات لیکر کر اسکو فقھی کتابوں کی تدوین کے لیے موضوع بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515080    تاریخ اشاعت : 2023/10/10

قرآنی سورے/ 97
ایکنا تھران: شب قدر، رمضان کی ایک مقدس ترین رات ہے جس کو ہزار مہینوں سے برتر قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514642    تاریخ اشاعت : 2023/07/20

ایکنا تھران: اپلیکیشن بنام «ترتیل» ملٹی پرپز پروگرام ہے جو IA کی مدد سے تیار کیا گیا ہے جس سے حفظ و قرآت میں مدد مل سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514369    تاریخ اشاعت : 2023/05/25

ہر کام سے پہلے «بسم الله الرحمن الرحیم» پڑھنے کی تاکید کیوں کی جاتی ہے؟
خبر کا کوڈ: 3511630    تاریخ اشاعت : 2022/04/06

گمنام ٰعظیم قرآنی خاتون / ۱۰
تہران(ایکنا) فلسطینی صاحب تفسیر خاتون «نائله صبری» جس نے «المبصر لنور القرآن» لکھی ان کی خدمات کسی نامور مجاہد سے کم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511176    تاریخ اشاعت : 2022/01/25

بین الاقوامی گروپ: نیٹ پر تفسیر قرآن ریڈیو «النجاة» فلاحی فا ونڈیشن کے تعاون سے روسی زبان میں قائم کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3457991    تاریخ اشاعت : 2015/11/29

بین الاقوامی گروپ: علمی – تحقیقی سہ میگزین کی اکھسٹویں شمارے میں «علامه اقبال لاهوری قرآنی تفیسر» کا جایزہ شائع کیا گیاہے
خبر کا کوڈ: 3447570    تاریخ اشاعت : 2015/11/13

بین الاقوامی گروپ:بدترین لوگ وہ ہیں جو حافظ قرآن ہونے کا دعوی کرکے مسلمانوں کے قتل سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور اسکی وضاحت قرآن سے کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3341178    تاریخ اشاعت : 2015/08/11

بین الاقوامی گروپ: اختتامی تقریب میں علماء کی شرکت/ قاریوں میں انعامات تقسیم
خبر کا کوڈ: 3327799    تاریخ اشاعت : 2015/07/14