ٹیگس - ممالک

iqna

IQNA

ٹیگس
ممالک
ایکنا: دنیا کے مختلف شہروں میں یوم قدس کے مظاہرے منعقد ہوئے جسمیں صہیونی مظالم کی مذمت کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516172    تاریخ اشاعت : 2024/04/07

قرآنی نمائش کے بین الاقوامی سیکشن کے ڈائریکٹر:
ایکنا: حجت‌الاسلام و المسلمین حسینی نیشابوری نے 26 ممالک کے نمایندوں کے ساتھ نمائش کوآرٹ اور قرآنی تعلقات کے درمیان پل کی مانند قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516109    تاریخ اشاعت : 2024/03/27

ایکنا: فلسطین کمپین انتظامیہ کے مطابق برطانیہ اور ساٹھ دیگر ممالک کے سینکڑوں شہروں میں مظاہرے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515813    تاریخ اشاعت : 2024/02/07

رهبر انقلاب اسلامی سربراہوں سے:
ایکنا: رهبر انقلاب اسلامی نے ۲۴ هزار شہداء کی کانگریس سے خطاب میں اسلامی سربراہوں سے کہا کہ اسرائیل سے اقتصادی اور سیاسی تعلقات ختم کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515741    تاریخ اشاعت : 2024/01/24

ایکنا: ماہرین فلکیات کے مطابق ماه مبارک کا آغاز 11 مارچ 2024 سے شروع ہوسکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515719    تاریخ اشاعت : 2024/01/21

اسلامی تعاون تنظیم؛
ایکنا: اسلام ممالک کے پارلمینٹرین اجلاس میں فلسطین کی حمایت پر تاکید کرتے ہویے صہونی رژیم کو عالمی عدالت میں طلب کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515671    تاریخ اشاعت : 2024/01/11

انجم‌شعاع :
ایکنا: قرآن و عترت ادارے کے رہنما کے مطابق سیمینار رسالات اللہ میں قرانی سرگرمیوں کو فروغ کا موقع ملا اور پاکستان، انڈیا، تھائی لینڈ و روس سے تعاون پر اتفاق کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515665    تاریخ اشاعت : 2024/01/10

اسلامی ممالک کی تنظیم کے تعاون سے؛
ایکنا عراق: او آئی سی کے مطابق جنرل اسمبلی کے اجلاس کے سائیڈ میں قرآن سوزی کے مسئلے کو اجاگر کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514973    تاریخ اشاعت : 2023/09/19

ایکنا تھران: تحققیاتی اور سروے مرکز پیو کے مطابق ایک چوتھائی یا چھبیس فیصد ممالک سال 2014 سے مقدسات کی توہین کے خلاف قانون بنا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514623    تاریخ اشاعت : 2023/07/17

تہران ایکنا: بنغازی میں منعقدہ دسویں بین الاقوامی مقابلے میں چالیس ممالک کے قرآنی نمایندے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512062    تاریخ اشاعت : 2022/06/14

سعودی عرب سمیت مختلف عرب ممالک میں آج بروز ہفتہ کو روزے کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511601    تاریخ اشاعت : 2022/04/02

وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3511551    تاریخ اشاعت : 2022/03/23

تہران(ایکنا) رمضان المبارک قریب آرہا ہے اور ماہرین فلکیات کے مطابق مختلف ممالک میں مختلف روزہ داری کے اوقات مختلف ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511395    تاریخ اشاعت : 2022/02/28

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اتوار کو تہران میں انتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تشدد اور شدت پسندی کا خاتمہ اور اتحاد کا آغاز اہم ترین ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 3470023    تاریخ اشاعت : 2015/12/27

بین الاقوامی گروپ:فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسلامی ملکوں سے انتفاضۂ قدس کی بھرپور حمایت کرنے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3467872    تاریخ اشاعت : 2015/12/21

بین الاقوامی گروپ: اسلامی دنیا کے نوادرات کو متعارف کرانے کے حوالے سے بین الاقوامی ثقافتی اور آرٹس اسلامی فیسٹیول کا آغاز جمعرات کو ہوگا
خبر کا کوڈ: 3397230    تاریخ اشاعت : 2015/10/27

بین الاقوامی گروپ: ان جسیے واقعات سے بچنے کے لیے اسلامی ممالک کی مشاورتی کونسل بنانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3383847    تاریخ اشاعت : 2015/10/11

بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ یمن پر حملے جاری رکھنے والے ملکوں کو اس جارحیت کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا
خبر کا کوڈ: 3382815    تاریخ اشاعت : 2015/10/07

بین الاقوامی گروپ: یمن اور شام کے عوام کو حج سے محروم کرنا اسلامی قوانین کی خلاف ورزی ہے
خبر کا کوڈ: 3379057    تاریخ اشاعت : 2015/10/04

بین الاقوامی گروپ: مسجد اقصی کی حمایت اور صھیونی حکومت کی مذمت کے حوالے سے بڑے پیمانے پر مظاہرے منعقد کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3365182    تاریخ اشاعت : 2015/09/20