ٹیگس - آگ

iqna

IQNA

ٹیگس
آگ
قرآنی سورے/ 85
ایکنا تھران: تاریخ میں کافی اہل ایمان ظلم و تشدد اور شکنجے کا نشانہ بنتے رہے ہیں بعض مسیحی بھی ان میں شامل ہیں جو اپنی سرزمین سے آوارہ اور تشدد کا نشانہ بنے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514481    تاریخ اشاعت : 2023/06/18

بھارتی ریاست راجھستان میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511622    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

عرب امارات یہ سمجھتا ہے کہ اگر یمن میں امن آجائے اور انکی بندگارہیں پوری طرح سے کام کرنے لگیں تو اس سے انکا بڑا نقصان ہوگا اور انکی معیشت بیٹھ جائے گی۔ اس لیے یہ چاہتے ہیں کہ یمن پر انکی کٹھ پتلیوں کی حکومت رہے ۔
خبر کا کوڈ: 3511141    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

بین الاقوامی گروپ: خیال رہے کہ گذشتہ سال مئی میں تھرپارکر کے نواحی گاؤں میں لگنے والی آگ کے باعث گاؤں میں موجود 500 مکانات جل کر خاکستر ہو گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3505143    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

بین الاقوامی گروپ: حکومت کے اعلامیے کے مطابق تازہ واقعہ رخائن کے گایوں مائونگڈاز کیائین چونگ میں پیش آیا جہاں 20 کے قریب گھر آگ کی لپیٹ میں آگ ئے۔
خبر کا کوڈ: 3503577    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

بین الاقوامی گروپ: کوپن ہاگ میں مسجد سے وابستہ اسلامی مرکز میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا
خبر کا کوڈ: 3345904    تاریخ اشاعت : 2015/08/19

بین الاقوامی گروپ: پولیس کے مطابق شدت پسندوں نے مخفی طور پر ویٹن شہر میں «سلطان احمد» مسجد کو نذر آتش کیا
خبر کا کوڈ: 3158589    تاریخ اشاعت : 2015/04/17

بین الاقوامی گروپ: مچھ میں دربار غوثیہ پر دہشت گردوں نے فائرنگ اور توڑپھوڈ کے بعد آگ لگا دی
خبر کا کوڈ: 2819113    تاریخ اشاعت : 2015/02/07

بین الاقوامی گروپ:بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور اماکولم ایکسپریس میں 41 سالہ خاتون فاطمہ کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی
خبر کا کوڈ: 1462708    تاریخ اشاعت : 2014/10/21

بین الاقوامی گروپ:شام اور عراق میں مسلح جدوجہد کرنے والے دہشتگرد گروہ گروپ دولت اسلامی عراق وشام نےعراق کے دوسرے بڑے شہر موصل میں 1800 سال پرانے چرچ کو آگ لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 1431824    تاریخ اشاعت : 2014/07/21

بین الاقوامی گروپ:آل سعود کی حکومت کے ایک مخالف حمزہ حسن نے کہا ہےکہ آل سعود نے جو آگ دوسروں کے گھروں کو جلانے کے لۓ بھڑکائی ہے وہ خود اس پر قابو پانے پر قادر نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 1427505    تاریخ اشاعت : 2014/07/08